: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ کے راجندرا کما ر نے پولیس کے روز مرہ کے کام
کاج میں شفافیت لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ فورس کے بارے میں عوامی
تاثر میں ایک مثبت تبدیلی لائی جاسکے۔انہوں نے کہا
ہے کہ پولیس اہلکاروں کو مزید تندہی اور لگن کے ساتھ کام کرکے لوگوں کی خدمت کرنی چاہئے۔انہوں نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس لگن کے ساتھ کام کرتے ہوئے ریاست میں معمول کے حالات بحال کرنے میں کامیا ب ہوئی ہے۔